مصنف: مفتی محمد انصر رؤف
موضوع: مسنون دعائیں، اذکار اور روزمرہ اسلامی اعمال (Daily Duas & Islamic Supplications)
زبان: اردو
صفحات: 192
سنِ اشاعت: 2013
ناشر: مکتبہ رؤف
اس کتاب کے ذریعے آپ مختلف حالات میں پڑھی جانے والی مسنون دعاؤں سے واقف ہو سکتے ہیں
اور انہیں اپنی روزمرہ زندگی میں شامل کر سکتے ہیں۔
جو لوگ daily Islamic duas, morning and evening duas یا روزانہ کی دعائیں سیکھنا چاہتے ہیں،
ان کے لیے یہ ایک آسان learning resource ہے۔
مفتی محمد انصر رؤف ایک اسلامی عالم، استاد اور خطیب ہیں۔ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں روزمرہ دینی مسائل اور اسلامی تعلیمات کو آسان انداز میں سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ان کی تعلیم، تدریسی خدمات اور دیگر علمی کاموں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے [مفتی انصر رؤف کا تعارف] ملاحظہ کریں۔
Related Islamic Books




© 2026 جملہ حقوق محفوظ ہیں | مفتی محمد انصر رؤف | پرائیویسی پالیسی / شرائط و ضوابط